: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ باد 17 اکتو بر ( اعتما د نیو ز) بو ر ڈ آ ف انٹر میڈیٹ ا یجو کیشن کی جا نب سے انٹر میڈ یٹ سال اول و دو م کے ا متحا نا ت ما ر چ 2015 کے سلسلہ میں ا متحانی فیس دا خل کر نے کی تا ر یخ میں 21 اکتو بر تک تو سیع کر دی
گئی ہے۔ ر یا ست کے تما م جو نیر کا لجس کے پر نسپالس ‘ ا نتظا میہ اور طلبا ء کو ہد ایت دی گئی ہے کہ وہ اس سہو لت سے ا ستفا دہ کر یں۔ ا نٹر میڈ یٹ سال او ل و دو م کے امتحا نا ت ما ر چ 2015 کے لئے فیس دا خل کر نے کی آ خری تا ریخ 17 اکتو بر تھی جس میں 21 اکتو بر تک نو سیع کر دی گئی ہے۔